کھرپا بہادر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (کنایۃً) احمق، بے وقوف، پھوندو، وہ بے وقوف اور احمق جو اپنے آپ کو بہت بہادر سمجھتا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (کنایۃً) احمق، بے وقوف، پھوندو، وہ بے وقوف اور احمق جو اپنے آپ کو بہت بہادر سمجھتا ہو۔